: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
معروف فلم اداکار و اتر پردیش کانگریس کے صدر مسٹر راج ببر نے ایک عوامی
جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک نوٹ بندی سے متاثر ہے اور عام آدمی
علاج اورپیٹ
بھرکھانا نہ ملنے کی وجہ سے موت کا شکار ہو رہا ہے ۔مرکزی حکومت روزانہ بیان بدل بدل کرعوام کو گمراہ کر رہی ہے۔مسٹر ببر نے مزید کہا کہ مودی حکومت ہر محاز پر نا کام ثابت ہوئی ہے ۔